Allah’s mercy – اللہ تعالی کی رحمتیں
ایک حدیث قدسی کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی نے فرمایا ‘ جب میں نے تخلیق کا ارادہ کیا تو سب سے پہلی اپنی صفت ِ رحمت کو اپنی تمام صفات پر غالب کر لیا ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی نے اپنا تعارف کروانا چا ہا تو کیسے کیا؟ بسم اللہ
Read More

